السوال:
مفتی صاحب نماز جنازہ میں اگر جنازے کی دعا، آیت نہ آتی ہو تو کیا پڑھے؟
الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
جنازہ کی دعا پڑھنا واجب نہیں ہے اگر نہیں آتی تو خاموش کھڑا رہے یا عربی میں اگر کوئی مغفرت کی دعا یاد ہو تو وہ پڑہ لے۔
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن
No comments:
Post a Comment