السوال:
پاک قطر تکافل ایک کمپنی ہےجو کہ 2007سےپاکستان میں سود سے پاک حلال منافع پر بطور وکالت کے مخصوص رقوم کو مخصوص مدت تک سرمایۂ کاری کرواتی ہے کیا یہ جائزہے؟ حلال ہےیا۔۔۔۔۔؟
الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
علماء کرام کی ایک بڑی تعداد اسکو بھی ناجائز قرار دیتی ہے اور اس سے حاصل شدہ منافع کو بھی حرام قرار دیتی ہے اور کچھ علماء کرام اسکو جائز قرار دیتے ہیں لہذا احتیاط اسی میں ہیے اس سے بچا جائے۔
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن،
No comments:
Post a Comment