السوال:
السلام وعليكم ورحمة الله وبركاته ميرا سوال يه هے که کیا تصاویر لینے سے هم گناهگار هو گئے؟ باپرده عورت اپنی تصاویر بچه، بهائي اور شوهر کے ساته لے سکتی هے؟
الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
شرعیت مطہرہ میں تصویر کشی حرام ہے آخرت میں انکو کہا جائے گا کہ اس تصویر میں روح ڈالو۔لہذا نہ آپکا تصویر کھینچنا جائز ہے اور نہ باپردہ عورت کا اپنے محرم کیساتھ تصویر کھنچانا جائز ہے۔
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن،
No comments:
Post a Comment