السوال:
میرامسئلہ ہےکہ اگر میں اپنےدوستوں میں مذاق میں ایسا کہہ دیا کہ میں اورمیرےشوہر بہن بھائ کی طرح رہیں کیا یہ بات مذاق میں کرنے کے بعد نکاح فاسق ہوجاتا ہےاسکےلۓ نکاح تجدید کرنا پڑے گا؟
الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
بیوی کا ان الفاظ کو ادا کرنے سے نکاح پر کوئی اثر نہیں ہوا نکاح برقرار رھے گا لیکن ایسے الفاظ کھنے سے اجتناب کرنا چاھیے۔
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن
No comments:
Post a Comment