السوال:
مفتی صاحب ! السلام علیکم! چند مسائل کا صحیح جواب مرحمت فرمائیں. ¤1کسی نےمرغی ذبح کرکے کھولتےہوۓ پانی میں ڈال دیا تاکہ کھال آسانی سے اتارلیں.توکیا ایسا کرنا جائز ہے؟اگر جائزنہیں ہےتواسکا کھانا کیسا ہے؟ ¤2ذبح کرتے وقت پوری گردن ہی کٹ جاۓ، تواسکا کھانا کیسا ہے؟ ¤3تکبیرتشریق عورتوں، مسافرو ںاورمنفرد کیلۓ واجب ہےکہ نہیں؟
الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب حامدا و مصلیا
1۔۔۔۔۔۔اگر گرم پانی اسکے گوشت میں سرایت کر گیا تو اس مرغی کا کھانا جائز نہیں۔۔۔2۔۔۔۔۔۔کھانا جائز ہے لیکن یہ عمل مکروہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔3 مرد اور عورت دونوں پر پڑھنا واجب ہے لیکن مرد بلند آواز سے اور عورت آہستہ آواز میں پڑھے گی۔۔
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن
No comments:
Post a Comment