Showing posts with label All Masail/تمام مسائل. Show all posts
Showing posts with label All Masail/تمام مسائل. Show all posts

Thursday, 11 January 2018

موبائل اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے سے منٹ کا حکم


السوال:
موبائل کمپنیوں کے اکاٶنٹ میں پیسے رکھیں تووہ مختلف قسم کے مالی فوائد دیتی ہیں مثلاً بیلنس جتناکرواتناہی آتاہے ٹیکس کی رقم نہیں کٹتی یابیلنس کرنے پرفری منٹ ملتے ہیں یاپھریہ کہ اگر آپ دوہزارکی رقم اپنے اکاٶنٹ میں رکھیں گے توآپ کو ساٹھ منٹ روزانہ فری دیے جائیں گے سوال یہ ہے کہ اس طرح کرنا شرعی طورپر صحیح ہے بینواتوجروا

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
صورت مسئولہ میں یہ سود کے زمرے میں آنے کیوجہ سے ناجائز ہے۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن
www.fb.com/muftionline2

Thursday, 4 January 2018

تکبیر اولی پہلی جماعت فوت هونے سے دوسری جماعت میں شامل هو نے سے تکبیر اولی کی فضیلت سے محروم هوجاتا هے؟


السوال:
تکبیر اولی پہلی جماعت فوت هونے سے دوسری جماعت میں شامل هو نے سے تکبیر اولی کی فضیلت سے محروم هوجاتا هے؟

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
چالیس دن کے عدد والی فضیلت سے محروم ہوجائے گے ھاں اگر دوبارہ شروع کیا جائے۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن

حاجی صاحب کی نمازوں کا حکم


السوال:
Assalam o alaikum Janab me ye puchna chahta hun kay agr kisi ameer admi ko namaz k lie bola jay to wo kehta he kay me ne umrah kia he or wahan pr kai namazen parhi hen or itnay nafal bi ada kie hen. Or wahan ek namaz ek lakh k brabar hen. Or hmara total pura ho jata he sari life ki namaz ka. Hum to chup ho jatay hen ji Ap kuch agr rahnumai ferma den to boht mehrbani ho gi

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
صورت مسئولہ میں یہ غلط سوچ ہے امیر اور غریب سب پر روزانہ پانچ نمازیں فرض ہے حج یا عمرہ کرنے سے وہ ختم نھیں ہو نوافل کا حکم الگ ہے اور فرض کا الگ ہے وھاں جو پڑھنے کا ثواب ہے وہ ثواب کے اعتبار سے نہ کے ادائیگی کے اعتبار سے ہیں کہ ایک لاکھ نماز محترم حاجی صاحب کے ذمہ سے کم ہوگئی یہ غلط اور شیطانی سوچ ہے۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن

Tuesday, 2 January 2018

میں اپنی بیوی سے پیچھے سے بستری کر چکا ھوں اس کا کیا حل کرنے چاھیے؟


السوال:
میں اپنی بیوی سے پیچھے سے بستری کر چکا ھوں اس کا کیا حل کرنے چاھیے مہربانی ھو گی؟

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
یہ عمل گناہ کبیرہ ہے توبہ و استغفار کریں اور اپنی حیثیت کے مطابق صدقہ کریں۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔

زکوۃ کی تاریخ فکس کرنے کا حکم


السوال:
Zakat ki date fix kerna lazmi hai?

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
صورت مسئولہ میں فکس کرنا بھتر ہے تاکہ ادائیگی میں آسانی ہو۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔۔۔

اجرت لینے والے حافظ کے پیچھے تراویح پڑھنے کا حکم نیز تراویح کے بعد وتر اکیلے پڑھنے کا حکم


السول:
اجرت لینے والے حافظ کے پیچھے تراویح پڑھنا کیسا ہے؟ دوسرا مسئلہ..تراویح کے بعد اگر کوئی وتر اکیلے پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتا ہے؟؟

الجوب:
الجواب حامدا و مصلیا
1: صورت مسئولہ میں ایسے حافظ کے پیچھے پڑھنے سے بھتر ہے کہ الم تر کیف کی جماعت کروالی جائے اسکے پیچھے پڑھنا مکروہ ہے. 2: اکیلئے پڑھ پڑھ تو سکتے ہیں لیکن جماعت سے پڑھنا اچھا ہے.۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔۔۔

کیا ایسے شخص کو زکوۃ دی جا سکتی ہے جو صحت مند ہونے کے باوجود کوئی کام نہ کرتاہو؟


السول:
کیا ایسے شخص کو زاکواہ دی جا سکتی ہے جو صحت مند ہونے کے باوجود کوئی کام نہ کرتاہو؟

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
صورت مسئولہ میں اگر وہ صاحب نصاب نہ ہو تو زکوة دے تو سکتے ہیں لیکن ایسے شخص کو نہ دینا بھتر ہے ورنہ وہ اسی کو اپنا پیشہ بنالے گا۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔

Monday, 1 January 2018

موذوں کا جوڑا تبدیل کرنے سے دوبارہ مسح کا حکم


السوال:
سوال :- چمڑے کے دو موزے پہں لینے کے بعد مسح کیا پھر ایک جوڑا چمڑے کا اتر دیا تو کیا مسح ٹوٹا یا نہیں واضح رھے کہ ایک جوڑا اتار دینے کے بعد بھی ایک جوڑا برقرار پہنا ہوا ھے جواب دے کر ماجور ہوں والسلام

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
جی مسح ٹوٹ گیا۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔

Saturday, 30 December 2017

غیر مسلم دنیا میں اتنے آسائش میں کیوں ہیں؟


السوال:
Mufti sb ak Sawal hai. Duniya m ase bhe log hain Muslim or ghair muslim Jo log Allah pak k farz or ehkam pore nahe kerte hain phir bhe who duniya m asaish or khush hain jab k nek nimaze itna nahe hakekat KIA hai

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
غیرمسلموں کیلئے دنیا جنت بنادی گئی ہے اورآخرت میں انکا کوئی حصہ نہ ہوگا اس وجہ سے وہ دنیا میں عیش وعشرت سے رھتے ہیں اور نیک مسلمانوں کیلئے دنیا قید کھانا ہے اور قید میں انسان عیش وعشرت سے نھیں رھتا۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن

Friday, 29 December 2017

حج میں طواف زیارت کرنا بھول گیا تو اب اس کا حکم


السوال:
Assalamo Alaikum Mufti sahib Aik sahib nay ajj say 4/5 saal pahlay kouch sathion kay sath mel ker pahla hajj hajj kiya Abb woh sathi ye kahtay hen kay ham nay us hajj men TAWAF ZIARAH nahen kiya tha Is sahib ko be kouch yad nahen kay kiya tha ya nahen Abb ye sahib kiya karay Jawab day ker mashkoor ferma daen Shukria

الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب حامدا و مصلیا
طواف زیارت کا وقت دس ذالحجہ سے ١٢ ذالحجہ کے غروب تک ہے اگر اس دوران کوئی بھی طواف چاہے وہ نفلی ہو یا طواف وداع وغیرہ کرلیا ہو تو طواف زیارت ادا ہوجائے گا لیکن کوئی بھی طواف نہ کیا تھا تو دم واجب ہوگا اور یہ طواف ذمہ میں باقی رھے گا جب تک طواف ادا نہ کرلیں تو بیوی سے بوسہ کنار مباشرت کرنا حرام ہوتا ہے۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔

سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد سرکاری فنڈ میں والدین کے حق کا حکم


السوال:
محمد سرکاری ملازم تھا.جوکہ اب فوت انتقال کرچکے ہیں. اب حکومت کیطرف سے متوفی کے اہلخانہ کو سرکاری فنڈملاہے. مسئلہ یہ پوچھناہے.کیامذکورہ فنڈمیں متوفی کےوالدین کاکوئ شرعی حق بنتاہے یانہیں.اگربنتاہے تو والدین کوکل فنڈمیں کتناحصہ ملیگا.بینواتواجرو

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا



واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن

Monday, 25 December 2017

طلاق کے بعد بیوی کو اپنے باس بلانے کا حکم


السوال:
مفتی صاحب میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ میرا خالہ جس کو اس کے شوہر نے نو( 9) طلاق دئیے اب وہ عدت پر بھی نہیں بیٹھیں اور شوہر اس کے ساتھ رہتا ہے اور بار بار اپنے پاس بلاتا شریعت اس بارے میں کیا کہتے ہیں والسلام

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
یہ زناکاری ہے جو اللہ کے عذاب کو دعوت دے رھے ہیں۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن

فرض نماز کی تیسری رکعت پیں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ پڑھنے سے سجدہ سھو کا حکم


السوال:
اسلام علیکم اگر کسی نے فرض کے 3 رکعت میں فا تحہ کے بعد سورة پڑھا تو اس پر سجدہ واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب حامدا و مصلیا
سجدہ سھو واجب نہ ہوگا۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔

Friday, 8 December 2017

یکم ذوالحجہ سے بال نہ کٹوانا کیسا عمل ہے؟

السوال:
Assalamo Alaikum Mufti sahib Jo loog qurbani ka arada rakhtay hen un kay lye 1st Zulhajja say ball katwana mana hay maloom ye kerna hay ka baal na katwana aik musthub amil hay ya baal katwanay haram hen Jawab hawala kay sath anyt ferma ker mashkoor fermienshukria

الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب حامدا و مصلیا
مستحب ہے( مشکوت المصابیح صفحہ ١٢٧

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن

نماز پڑھے بغیر طواف اور سعی کر لی اب نماز کا حکم

السوال:
مفتي صاحب ميرا سوال يه ہے کہ ایک حاجی نے10ذوالحجہ کے روز کوئ نماز نہیں پڑھ سکا اور بغیر نماز پڑھے طواف زیارت اور سعی کرلی اور بال بھی منڈوالیے ک اب وہ حاجی نماز جو چھوٹ گئ وہ قضا کرے یا کیا کرے۔

الجواب:
الجواب حامدا و م صلیا
قضاء کرنی ہوگی۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن

Monday, 4 December 2017

بچے کی صحت یابی کے لئے نذر مانی اب بچے کی صحت یابی پر نذر کا حکم


السوال:
زید نے یہ نذر مانی کہ اگر میرا نچہ صحت یاب ہوا تو میں بکرا ذبح کرونگا اب بچہ صحت یاب ہونے پر بکرا ذبح کرنا لازمی ہے یا نہیں اور یہ نذر منعقد ہوئ یا نہیں؟

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا

فقط واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن

Sunday, 3 December 2017

سودی رقم کسی غریب کو دینے کا حکم

السوال:
میں پوچھا چاہتا ہوں کہ میرے پاس اگر سود کی کچھ رقم ہو تو وہ اگر گاؤں میں کسی غریب بندوں کو دے دو تاکہ وہ کوئی مکان بنا لے یا کسی اور مقصد کے لئے استعمال کر لے اور مجھے پتہ بھی ہو کے وہ واقع ہی میں صرورت مند ہے تو یہ کیسا عمل ہے پلیز راہنمائی فرمائے

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
جی درست ہے لیکن آئندہ احتیاط کریں سودی رقم لینے سے۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن

1 حدیث کی تحقیق


السوال:
assalam o alaikum
mera sawal hai kya yeh hadis e pak theek hai?

"aurat ko likhna mat sikhao "

الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب حامدا و مصلیا
نہیں ایسی کوئ حدیث نہیں ہے۔۔
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔۔

سید زادی کے جنازے کو کندھا دینے کا حکم


السوال:
kya syed zadi kay janazay ko gair syed (gair mehrim ) kandha day sakta hai?

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
جی دے سکتے ہیں.

والله اعلم...
مفتی آن لائن

Saturday, 2 December 2017

میت کو غسل دینے کے بعد کپڑے بدلنے کا حکم


السوال:
کیا میت کو غسل دینے والے کے کپڑوں پر اگر چھینٹیں پڑ جائیں تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ یعنی میت سے جسم سے لگ کر گرنے والے پانی کا کیا حکم ہے؟
جواب باحوالہ ہو تو نوازش ہوگی۔
بینو توجرو

الجواب:


الجواب حامدا و مصلیا



فقط واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔

یہاں اپنا ای میل لازمی لکھیں

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Total Pageviews