سوال:
بیوی کا دودھ اگر غلطی سے یا جان بوجھ کے پی لیا جاۓ تو اس بارے میں شریعت میں کیا حکم ھے؟
جواب:
الجواب حامدا ومصلیا
صورت مسئولہ میں جان بوجھ کر یا غلطی سے ہو بیوی کا دودھ پینا حرام ہے اپنے اس فعل سے توبہ کرے البتہ اس فعل سے نکاح پر کو ئی اثر نہیں ہو گا نکاح برقرار رہے گا۔
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن
No comments:
Post a Comment