السوال:
السلام علیکم! 2 بیویوں کے درمیان کن کن چیزوں میں عدل واجب ہے؟
الجواب:
الجواب حامدا ومصلیا
دونوں بیویوں کا ذاتی نان نفقہ اور اسکے علاوہ اشیاء خوردونوش میں اور رات گذارنے کے اعتبار سے لیکن حقوق زوجیت میں برابری واجب نہیں ہے۔
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔
https://www.facebook.com/muftionline2
No comments:
Post a Comment