السوال:
محترم جناب! والی بال ،تاش،یہ جو گیمز ہیں یہ کھیلنا جائز ہے کیا؟ان مختلف گیمز کے متعلق وضاحت سے بیان کریں۔؟
جواب:
الجواب حامدا ومصلیا
واضح رہیکہ شیریعت مطہرہ میں ایسا کھیل جسمیں انسانی جسم یا دل ود ماغ کو کوئی فائدہ ہو اور اسمیں کوئی غیر شرعی عمل مثلا ستر کھلا ہوا نہ ہو اور دو طرفہ شرط نہ ہو نیز میوزک اور جاندار کی تصویر وغیرہ بھی نہ ہو اور نماز سے غفلت اور وقت و پیسہ کاضیاع نہ ہو تو ایسا کھیل جائز ہے لہذا والی بال مذکورہ شرائط کیساتھ ہو تو جائز ہے البتہ تاش کھیلنا جائز نہیں ہے کیونکہ اس میں مذکورہ شرائط نہیں پائی جاتی۔
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔۔
اپنے موبائل سے
Add Muftionline
لکھ کر 9900 پہ سینڈ کریں۔۔۔
No comments:
Post a Comment