السوال:
السلام علیکم مفتی صاحب! وضو سے پہلے جو ہم پاخانے کی جگہ دھوتے ہیں اس کی کیا حیثیت ہے؟مطلب کہ فرض،سنت،واجب،نفل وغیرہ؟
الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب حامدا و مصلیا
اگر نجاست اپنے مخرج سے بڑھ گئی ہو تو دھونا فرض ہے ورنہ مسنون ہے۔
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔
No comments:
Post a Comment