السوال:
مفتی صاحب! السلام علیکم! 2 آدمیوں کی آپس میں لڑائ ہوگئ ایک نے دوسرے کومارا، 2 دن بعد مارنےوالا شخص پہلے کے پاس جاتا ہےاورمعافی مانگتا ہے، جبکہ دوسراکہتا ہےکہ میں آخرت میں بدلہ لوں گا مارنے والا شخص کہتا ہے یا معاف کرو یا بدلہ لو؟ جبکہ مارکھانےوالانہ معاف کرتا ہےاورنہ بدلہ لیتا ہےصرف یہئ کہتا ہےمیں آخرت میں بدلہ لوں گا قصورمارنےوالےکا ہے.اب معافی بھی مانگ رہاہے، لیکن دوسرانہ تو معاف کرتاہےاورنہ بدلہ لیتا ہےاب اسکی معافی ہوگئ یا وہ جواب دہ ہے؟ جبکہ بدلےکیلۓ بھی تیارہے ؟
الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب حامدا و مصلیا
حقوق العبا د جب تک بندہ خود معاف نہ کر دے تو وہ معاف نہیں ہوتا آپ اسکے پاس بار بار جائے معافی مانگے اسکے پیر پکڑ لو اسکو گفٹ بھیجو اگر پھر بھی معاف نہیں کرتا تو مرتے دم تک معافی مانگتے رہو انشاء اللہ اللہ کی ذات سے امید ہیکہ وہ معاف کر دے گا اور اسکے لیے دعا بھی کرتے رہو آخرت میں اللہ رب العذت انشاء اللہ ضرور معافی دلا دینگے۔
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن،
No comments:
Post a Comment