السوال:
السلام علیکم رجب کے روزوں کا کیا حکم ہے؟
الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب بعون الملک الوھاب
خاص اس مہیںہ کے حوالہ سے شرعیت کی طرف سے کوئی روزہ مسنون نہیں ہے،
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نیٹ پرابلم کی وجہ سے جوابات میں تھوڑی تاخیر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ہم بہت معذرت خواہ ہیں۔ انشاءاللہ بہت جلد جواب دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
No comments:
Post a Comment