السوال:
اگر مرد چاندی (سلور)کی کتنی مقدار استعمال کر سکتا ہے؟
الجواب:
الجواب حامدا ومصلیا
ساڑھے تین ماشہ سے کم کم ہونا ضروری ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نیٹ پرابلم کی وجہ سے جوابات میں تھوڑی تاخیر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ہم بہت معذرت خواہ ہیں۔ انشاءاللہ بہت جلد جواب دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
No comments:
Post a Comment