Friday, 23 December 2016

کیا شوہر اپنی بیوی کو بحکم کھانا بنانے کے لئے کہہ سکتا ہے؟


السوال:
میں روز صبح ناشتہ کئے بغیر آفس جاتا ہوں۔ چاہ کر بھی اپنی بیوی کو نہیں اٹھاتا۔ کہ یہ اس کی شرعی ذمہ داری نہیں ہے۔ اگر شوہر اپنی بیوی کو کھانا بنانے کے صبح اٹھاتا ہے ۔توکیا بیوی اس بات کے لئے پابند ہے کہ وہ اٹھے۔ اور کیا شوہر اس بات کا کسی کو جواب دہ ہے۔؟ کیا شوہر اپنی بیوی کو بحکم کھانا بنانے کے لئے کہ سکتا ہے۔؟ کیا شوہر اپنی بیوی کو بحکم کپٹرے دھونے کے لئے کہ سکتا ہے۔؟ براھے کرم ۔ قرآن اور سننت کی روشنی میں جواب دیں۔

الجواب:




ماں کے رضائ بھائ کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم


السوال:
محترم جناب مفتی صاحب! السلام علیکم! میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنی ماں کے رضائی بھائی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے -اب انکی طرف سے اس رشتے کے لۓ ہاں کہا ہے بس کچھ جاہل رشتہ دار اس رشتے کو ضد کی بنیاد پر روکنا چاھتے ھیں -کہتے ہیں کہ یہ رشتہ نہیں ہوسکتا یعنی جائز نہیں-میں ان باتون کو سوچ کر پاگل ھوچکا ہون-اس لۓ آپکے اس پیچ کی توسط سے میرا سوال یہ ہے کیا میرا نکاح جائز ہے؟

الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب حامدا و مصلیا
یہ اپکے رضاعی ماموں کی بیٹی ہے تو جس طرح حقیقی ماموں کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز ہے اسی طرح رضاعی ماموں کی بیٹی سے بھی کرنا جائز ہے۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن

شوہر کا پیش نہ ہونے پر عدالت نے خلع دے دیا اب عورت کا دوسری جگہ نکاح کا حکم


السوال:
عدالت کے ذریعے عورت نے خلع کا مقدمہ کیا لیکن شوہر خود عدالت میں پیش نہیں ہوا تو عدالت نے خلع دے دی کیا یہ عورت دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے

الجواب:

Wednesday, 21 December 2016

تبلیغ اسلام کے لئے اسلحہ اٹھانے کا حکم


السوال:
Salam alaikum TABLEEGH E ISLAM key liye aslaa (Hathiyar) uthana kaisa hai...? TEHQIQIJAWABDEYN

الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب حامدا و مصلیا
دین اسلام مین کی تبلیغ کے لۓ اسلحه اٹهانا درست نهین هے کیونکه دین مین اکراها اسلام قبول کروانا ثابت نهین. البته اگر دشمن اسلام سازش پر اتر آۓ تو اسوقت حفاظت اسلام کے خاطر اسلحه اٹهایا جاسکتاهے۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔

امام صاحب کا دوسری رکعت میں خاموش رہنے سے نماز کا حکم


السوال:
مسلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام سحاب نے پہلی رکعت مکمّل کر کے دوسری رکعت کے لئے کھڑا ہوا اور بجاے قرات کے خاموش کھڑا ہوگیا یا یا آھستہ پڑھنے لگا اتنی دیر کھڑا رہا جتنی دیر میں سورۂ فاتحہ پڑھا جاتا ہو اسکے بعد کسی کے لقمہ دینے سے جہر ً ا قرات شروع کرکے نماز مکمّل کی تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا یا نہیں اور سجدہ سہو واجب ھوۓ بغیر کسی نے سہو کا سجدہ کر لیا تو نماز میں خرابی لازم آےگی یا نہیں۔

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
نماز سجده سهوا کے ساتھ ادا هو جاۓ گی۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔

قسطوں پر فروخت پر زائد رقم لینے کا حکم


السوال:
السّلام و علیکم ۔۔ کیا قسطوں پر فروخت پر زائد پیسے لینا جائز ھے ؟؟؟

الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب حامدا و مصلیا
صورةمسؤلہ میں قسطوں پرکسی بھی چیز بشرطیکہ نقد کی قیمت اور قسطوں کی قیمت بیان کردی جائے اور قسطیں طے کردی جائیں اور تاخیر پر جرمانہ نہ وصول کیا جائے۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لاین۔

یہاں اپنا ای میل لازمی لکھیں

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Total Pageviews