Showing posts with label کتاب الطھارہ. Show all posts
Showing posts with label کتاب الطھارہ. Show all posts

Thursday, 21 May 2015

استنجاء کرتے وقت جماعت نکل جانے کا خوف


السوال:
آلسلام علیکم مفتی صاحب 1 مسئلہ پوچھنا تھا کہ استنجاء کرتے وقت جماعت کے ہو جانے کا خطرہ ہو اور وہ شخص استنجے سے مطمئن بھی نہ ہو تو اس صورت میں اپنے آپ کو مطمئن کرنا چاہئے یا جماعت سے شامل ہو جانا چاہئے؟

الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب حامدا ومصلیا
طہارت کاحاصل کرنا نماز کے شرائط میں سے ہے لہذا جب تک استنجاء سے مطمئن نہ ہو جائے اس وقت تک نماز نہ پڑھے چاہے جماعت نکل جائے جماعت ورنہ دوران نماز قطرہ نکلنے سے نماز وضو دونوں ٹوٹ جائے گئی لیکن بہتر یہ ہیکہ آپ جماعت کھڑی ہو نے سے اتنی دیر پہلے اسنجاء کر لیا کرے کہ جماعت میں شمولیت ہو جائے۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔

Saturday, 16 May 2015

۔گٹر لائن سے کنویں کے درمیان فاصلہ کی کیا حڈ ہے




السوال:
السلام علیکم
بیت الخلاء والے کھڈر اور صاف پانی والے کنوںں ( بوروالا) میں کتنا فاصله ضروری ھے؟

الجواب:
وعلیکم السلام۔
الجواب حامدا ومصلیا
مذکورہ صورت مسئولہ میں شرعا اسکی کوئی حد مقرر نہیں ہے اندازہ سے اتنا فاصلہ رکھ لیجئے کے کنویں کے پانی میں اس بیت الخلاء والے گھڈے کے پانی کے اثرات کویں کے پانی میں نہ آئے اگر آ بھی جائے ااور جب تک اوصاٖ ثلاثہ متغیر نہ ہو تو پانی پاک ہی رہے گا ۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔

یہاں اپنا ای میل لازمی لکھیں

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Total Pageviews