Monday, 23 March 2015

ٹیلی نار کمپنی کا خوشحال بیمہ پالیسی کا شرعی حکم



سوال1: ٹیلی نار کمپنی نے یہ پیکج دیا ہےکےاپنے سم اکاونٹ میں دو ہزار روپے رکھنے پر روزانہ 60 منٹ فری دئیے جاتے ہیں اور جب چاہو آپ وہ دو ہزار نکلوا سکتےہو کیا اس طرح سے یہ 60منٹ یومیہ استعمال کرنا جائز ہے یا ناجائز؟
الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا

یہ جائز نہیں یہ سود ہے۔
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن

No comments:

Post a Comment

یہاں اپنا ای میل لازمی لکھیں

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Total Pageviews