سوال:
مفتی صاحب اسلام علیکم آپ سے یہ پوچھنا تھا کے وضو کی حالت مین گٹکا یا پان کھانے سے وضو برقرار ریھتا ھے یا ٹوٹ جاتا ھے ؟
جواب:
وضو برقرار رہتا ہے لیکن نماز کیلئے کلی کرلینا بہتر ہے تاکہ نماز میں اسکے اثرات منہ میں باقی نہ رہے۔
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔۔۔
No comments:
Post a Comment