السوال:
قسم کا کفا رە کیا ہے؟
الجواب
الجواب حامدا و مصلیا
دس مسکین کو صبح شام کھانا کھلانا اگر یہ ممکن نہ ہو تو کپڑا پہنانا اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو تین روزے لگاتار رکھنا۔
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لاین۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نیٹ پرابلم کی وجہ سے جوابات میں تھوڑی تاخیر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ہم بہت معذرت خواہ ہیں۔ انشاءاللہ بہت جلد جواب دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
No comments:
Post a Comment