Thursday, 4 June 2015

زیر ناف بالوں کے کاٹنے کی حد



السوال:
السلام علیکم!
مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا تھا  کہ انڈر شیو کی حدود کہاں سے کہاں تک ہے؟تفصیل سے بتا دیں جزاک اللہ

الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب حامدا ومصلیا
نا ف کے نیچے ایک ہڈی ہے وہاں سے لے کر ران کی آخری حد تک اور خصیتین اور اسکے نیچے پاخانہ کی جگہ تک اور اسکے آس پاس کی جگہ کے بھی بالوں کو صا ف کرنا ہے۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن

No comments:

Post a Comment

یہاں اپنا ای میل لازمی لکھیں

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Total Pageviews