سوال:
السلام علیکم شرعی پردہ مشترکہ فیملی میں کیسے کیا جائے۔؟
جواب:
وعلیکم السلام
اگر مکان کشادہ ہے آسانی سے پردہ ہوسکتا ہو تو پردہ کرنا ضروری ہے لیکن اگر مکان میں تنگی ہو یا ہر وقت کی آمد و رفت کی وجہ سے مکمل پردہ نہ ہو سکے تو سر سے لے کر پا وٓ ں کو ئی میلی کچیلی چادر اوڑھ لے اور بضرورت شرم کا لیحاظ کرتے ہو ئے اپنے گھر کے نامحرم کے سامنے آسکتی ہے اور ضرورت کی با ت چیت کرسکتی ہے لیکن ضرورت سے زیادہ بے تکلفی اختیار کرنا اور کلائی با زوں پنڈلی سر کے بال اور عطر لگا کر یا پرفیوم وغیرہ لگا کر یا بجتے ہو ئے زیور پہن کراپنے گھر کے غیر محرم کے سامنے بھی آنا ناجائز و حرام ہے۔۔۔

مزید تفصیلات کے لئے اس کتاب کا مطالعہ کریں:
واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔۔۔