Wednesday, 22 November 2017

Teen patti gold گیم کھیلنے کا حکم


السوال:
Assalam u alaikum Mera ek sawaal hai.teen patti gold ek game hai.es game may chips milte hai.kya ye khareedna our baichna jayez hai ya nahi.

الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب حامدا و مصلیا
یہ گیم کھیلنا جائز نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم۔۔۔
مفتی ان لائن

Tuesday, 21 November 2017

کسی ادارے کے دیے ہوۓ پیٹرول کو کہیں اور استعمال کرنے کا حکم


السوال:
Mufti sahib agr koi edara kisi ko gaari ke petrol ke leye paise r wo us jaga pe apni gaari istemal na karain r local transport me r jo paise bach jaye wo hala hain ya haram Yane wo bill petrol ka bsnaye r gaya wo local transport me paise bachane ke leye

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا


موبائل سم میں اکاؤنٹ کھولنے سے فری منٹوں کا حکم


السوال:
Sim Card مے جب ایزی پیسہ اکاونڈ بنایاجاۓ پھر کچھ رقم جمع کرکے کمپنی کی طرف سے بغیر کیسی عوض کےمفت منٹ دۓجاتے ھے ان منٹون کو استعمال کرنا سود مے داخل ھےیا نھی?.2ایمرجنسی کی صورت مے کمپنی سے ایمرجنسی لوڈ حاصل کیاجاتاہے پھرحاصل کردہ رقم پر 3روپے زیادہ کاٹے جاتےہین یہ صورت سود کے زمرے مے آتی ھے یانھی؟

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
مفت منٹ سود میں داخل ہونے کی وجہ سے جائز نھیں ہے۔ ۔۔۔۔ایڈوانس بیلنس جائز ہے زیادہ رقم کی کٹوتی سروس چارجز ہے۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔

Friday, 17 November 2017

بچے کے صحت یاب ہونے پر مانی ہوئ نذر کا حکم


السوال:
زید نے یہ نذر مانی کہ اگر میرا نچہ صحت یاب ہوا تو میں بکرا ذبح کرونگا اب بچہ صحت یاب ہونے پر بکرا ذبح کرنا لازمی ہے یا نہیں اور یہ نذر منعقد ہوئ یا نہیں؟

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
نذر تو منعقد ہوگئ بکرے کی رقم یا بکرا صدقہ کرنالازم ہے.
والله اعلم...
مفتی آن لائن.

Wednesday, 15 November 2017

سود کی رقم کسی غریب کو دینے کا حکم


السوال:
میں پوچھا چاہتا ہوں کہ میرے پاس اگر سود کی کچھ رقم ہو تو وہ اگر گاؤں میں کسی غریب بندوں کو دے دو تاکہ وہ کوئی مکان بنا لے یا کسی اور مقصد کے لئے استعمال کر لے اور مجھے پتہ بھی ہو کے وہ واقع ہی میں صرورت مند ہے تو یہ کیسا عمل ہے پلیز راہنمائی فرمائے؟

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
جی درست ہے لیکن آئندہ احتیاط کریں سودی رقم لینے سے۔

فقط واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔

Friday, 3 November 2017

بریلوی ، دیوبندی اور اہل حدیث کی آپس میں شادی کرنے کا حکم


السوال:
Assalam o Alikum ,Mohtram mera saval ye hy k kya aik brelvi ya Ahly sunnat ki shadi deobandi ya ahly hadees sy ho skti hy۔

الجواب:
وعلیکم السلام
الجواب حامدا و مصلیا
جی ہو تو سکتی ہے لیکن اگر مسلک کو لے کر شادی کے بعد کھریلو زندگی میں مسئلہ ہونے کا اندیشہ ہو تو نہ کرنا بھتر ہے۔

واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔

بیوی کی غیر موجودگی میں ایک بار طلاق کہنے کا حکم


السوال:
مفتی صاحب اگر ایک خاوند نے بیوی کی غیر موجودگی میں صرف اپنے ماں اور باپ کے سامنے صرف ایک طلاق بولی ہو اور یہ بات لڑکے کے ماں باپ نے ونہی دفن کر دی ہو تو کیا حکم ہے ایک طلاق واقع ہو گئ یا نہیں یاد رہے بیوی کو اس بات کا علم نہیں؟

الجواب:
الجواب حامدا و مصلیا
طلاق کے واقع ہونے کیلئے کسی بھی فرد کا سامنے ہوناضروری نھیں ہے لھذا ایک طلاق واقع ہوگئ ہے تین حیض گزرنے سے پھلے شوھر رجوع کرسکتا ہے۔


واللہ اعلم۔۔۔
مفتی آن لائن۔
https://www.facebook.com/muftionline2/

یہاں اپنا ای میل لازمی لکھیں

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

Total Pageviews